لاہور(سی این پی)کورونا کے مریضوں کے ٹیسٹ کم سے کم کروانے کا جلد فیصلہ ہونے کا امکان ہے۔کورونا ایڈوائزری گروپ مریض کے ایک ہی دفعہ ٹیسٹ کروانے پر فیصلہ کرے گا۔ ممبر ایڈوائزری گروپ پروفیسر اسد اسلم نے کہا ہے کہ 14 دن بعد سنجیدہ علامات نہ رکھنے والے مریض کو ہسپتال سے فارغ کر دیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کورونا کے صحت مند مریض کے لیے دو نیگٹیو ٹیسٹ ضروری تھے، دو نیگٹیو ٹیسٹ کی پالیسی پر نظر ثانی کر رہے ہیں۔BANG-E-SAHAR----In the twilight night heralds a SHIMMERING dawn... Lack of an independent media is one of the fundamental reasons behind the decade’s long suppression in Gilgit-Baltistan. Bang-e-Sahar strives to fill that gap by advocating undauntedly the human rights violation not only in the region but also Jammu Kashmir and chitral. Freedom of press is what we never compromise on.
Wednesday, June 10, 2020
کورونا کے مریضوں کے ٹیسٹ کم سے کم کروانے کا فیصلہ جلد ہونیکا امکان
لاہور(سی این پی)کورونا کے مریضوں کے ٹیسٹ کم سے کم کروانے کا جلد فیصلہ ہونے کا امکان ہے۔کورونا ایڈوائزری گروپ مریض کے ایک ہی دفعہ ٹیسٹ کروانے پر فیصلہ کرے گا۔ ممبر ایڈوائزری گروپ پروفیسر اسد اسلم نے کہا ہے کہ 14 دن بعد سنجیدہ علامات نہ رکھنے والے مریض کو ہسپتال سے فارغ کر دیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کورونا کے صحت مند مریض کے لیے دو نیگٹیو ٹیسٹ ضروری تھے، دو نیگٹیو ٹیسٹ کی پالیسی پر نظر ثانی کر رہے ہیں۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment