اسلام آباد (آئی این پی) امریکی خاتون سنتھیا رچی نے پی پی رہنما رحمان ملک کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی اپیل کردی۔سنتھیا رچی نے اپنی درخواست میں کہا ہیکہ معاملہ حل ہونے تک رحمان ملک کا نام ای سی ایل میں ڈالاجائے اور وہ کہیں نہیں جا رہیں۔اس قبل رحمان ملک نے سنتھیا رچی کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا مطالبہ کیا تھا۔BANG-E-SAHAR----In the twilight night heralds a SHIMMERING dawn... Lack of an independent media is one of the fundamental reasons behind the decade’s long suppression in Gilgit-Baltistan. Bang-e-Sahar strives to fill that gap by advocating undauntedly the human rights violation not only in the region but also Jammu Kashmir and chitral. Freedom of press is what we never compromise on.
Saturday, June 13, 2020
امریکی خاتون سنتھیا نے بھی رحمان ملک کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی اپیل کردی
اسلام آباد (آئی این پی) امریکی خاتون سنتھیا رچی نے پی پی رہنما رحمان ملک کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی اپیل کردی۔سنتھیا رچی نے اپنی درخواست میں کہا ہیکہ معاملہ حل ہونے تک رحمان ملک کا نام ای سی ایل میں ڈالاجائے اور وہ کہیں نہیں جا رہیں۔اس قبل رحمان ملک نے سنتھیا رچی کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا مطالبہ کیا تھا۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment