واشنگٹن(سی این پی)دنیا بھر میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 3 لاکھ 77 ہزار 552 ہو گئی، عالمی ادارہ صحت نے ان دعوؤں کو مسترد کیا ہے کہ کورونا وائرس اپنی طاقت کھو رہا ہے۔ڈبلیو ایچ او نے لاطینی امریکی ممالک کو خبردار کیا ہے کہ وہ لاک ڈاؤن میں نرمی نہ کریں کیونکہ ابھی وبا کا عروج آنا باقی ہے، میکسیکو میں مزید 237 اموات کے بعد تعداد 10 ہزار سے تجاوز کر گئی۔ برازیل میں مزید 732 افراد موت کے منہ میں چلے گئے۔ادھر امریکا میں مزید 730، بھارت میں 200، روس میں 162، برطانیہ میں 111 اور ایران میں 81 افراد مہلک وائرس کا شکار ہو گئےBANG-E-SAHAR----In the twilight night heralds a SHIMMERING dawn... Lack of an independent media is one of the fundamental reasons behind the decade’s long suppression in Gilgit-Baltistan. Bang-e-Sahar strives to fill that gap by advocating undauntedly the human rights violation not only in the region but also Jammu Kashmir and chitral. Freedom of press is what we never compromise on.
Tuesday, June 2, 2020
دنیا بھر میں کورونا سے اموات کی تعداد 3 لاکھ 77ہزار 552 ہو گئی
واشنگٹن(سی این پی)دنیا بھر میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 3 لاکھ 77 ہزار 552 ہو گئی، عالمی ادارہ صحت نے ان دعوؤں کو مسترد کیا ہے کہ کورونا وائرس اپنی طاقت کھو رہا ہے۔ڈبلیو ایچ او نے لاطینی امریکی ممالک کو خبردار کیا ہے کہ وہ لاک ڈاؤن میں نرمی نہ کریں کیونکہ ابھی وبا کا عروج آنا باقی ہے، میکسیکو میں مزید 237 اموات کے بعد تعداد 10 ہزار سے تجاوز کر گئی۔ برازیل میں مزید 732 افراد موت کے منہ میں چلے گئے۔ادھر امریکا میں مزید 730، بھارت میں 200، روس میں 162، برطانیہ میں 111 اور ایران میں 81 افراد مہلک وائرس کا شکار ہو گئے
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment